Posted on June 22, 2020

چارو ماچھی آبشار Charo Machhi waterfall

چارو ماچھی آبشار عزیز کنگرانی گاج ندی کولاچی ندی سے مل کر بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑی علاقے میں سے گذرتی کھیرتھر پہاڑ کےتھخ کے مقام تک آتی ہے جس کے چنوب میں گورکھ پہاڑی ہے۔ گاج تھخ سے سندھ کے پہاڑی علاقے میں داخل ہوتی ہے اور پہاڑوں میں سےبل کھاتی سندھ کے … Continue reading